• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چلڈرن اسپتال میں’’ بے بی فرینڈلی ہاسپٹل انیشی ایٹو‘‘ پر ورکشاپ کا پہلا سیشن اختتام پذیر

ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن ہسپتال ملتان میں بے بی فرینڈلی ہاسپٹل انیشی ایٹوپر ورکشاپ کا پہلا سیشن اختتام پذیر ہو گیا،ورکشاپ کا اہتمام محکمہ صحت، یونیسیف اورڈبلیو ایچ او کے تعاون سے ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف کی زیر نگرانی چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز اور سٹاف نرسز کی تربیت کیلئے کیا گیا،اس موقع پر ڈین پروفیسر ڈاکٹر محمد کاشف چشتی نے شرکاکو ورکشاپ کی اہمیت کے حوالے سے آگاہ کیا اور اسناد بھی تقسیم کیں۔
ملتان سے مزید