• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوری کی4 وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے کے سامان سے محروم

ملتان (سٹاف رپورٹر) چوری کی چار وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے کے سامان سے محروم، تھانہ الپہ پولیس کو شہری اقبال نے بتایا کہ اس کے گھر سے ملزمان ایک لاکھ بیس ہزار مالیت کا بکرا چوری کر کے لے گئے، تھانہ سٹی شجاع آباد پولیس کو شہباز نے بتایا اس کے گھر سے نامعلوم ملزمان نے اس کا موٹر سائیکل چوری کر لیا، تھانہ مخدوم رشید کے علاقے یوسف کے گھر سے نامعلوم ملزمان نے لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا جب کہ تھانہ بی زیڈ کے علاقے سے غلام عباس کے گھر سے نامعلوم ملزمان نے 80 ہزار روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا۔
ملتان سے مزید