• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپور کی شہری کو موبائل فون پر ہراساں کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور (نمائندہ جنگ) ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل لاہور کی کارروائی ، سنگاپور کی شہری کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم تنویر حسین کو کامیاب ریڈ کرتے ہوئے گرفتار کر لیا، ملزم پر واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے کا الزام تھا اور وہ شکایت کنندہ کو بلیک میل بھی کررہا تھا،ملزم کے زیر استعمال موبائل کو قبضے میں لے کر فرانزک کے لئے بھیجوا دیا گیا، اس کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا مقدمے کی تفتیش جاری ہے۔ 
اہم خبریں سے مزید