• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کرائم رپورٹرسے)انویسٹی گیشن پولیس نےخاتون سمیت 7بچوں کو ڈھونڈ کر ورثاءکے حوالے کر دیا،ڈی آئی جی انویسٹی گیشن اطہر اسماعیل نے بتایا کہ ان میں 16 سالہ رشید ،15 سالہ سرور خان ،13 سالہ ذیشان ،17 سالہ امیر حمزہ ،شاہدرہ ٹاو ن کا 8 سالہ اذان علی، ڈیفنس بی نے شوہر سے روٹھ کر گھر چھوڑنے والی خاتون 17 سالہ فیصل شامل ہیں۔