ملتان (سٹاف رپورٹر) سندھ کی وزیر،سابق ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا نے سرائیکستان نوجوان تحریک کے مرکزی آفس ڈیرہ سادات پر چیئرمین مہر مظہر عباس کات اور سرپرست اعلیٰ مخدوم سید اسد عباس بخاری سے ملاقات کی اور این اے 157 میں سید علی موسیٰ گیلانی کی مشترکہ کمپین چلانے کا کہا،مخدوم اسد عباس شاہ نے کہا کہ میں آپ کے ساتھ در در پر جاؤں گا۔ایم پی اے پنجاب شازیہ عابد۔شگفتہ حبیب۔نعیم بھٹی ۔فوزیہ خان ۔جمیل ہاشمی ۔قاضی غلام عباس ۔امن عباس بھی ہمراہ تھے۔