• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا سراج سمیت دیگر کے خلاف آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کا ریفرنس، سماعت بغیر کارروائی ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) احتساب عدالت نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج سمیت دیگر کے خلاف آمدن سے زیادہ اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 26 اکتوبر تک ملتوی کردی، سماعت کے موقع پر اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید