• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر کی اسد عمر سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر روبینہ اختر نے سیکرٹری جنرل اسد عمر سے ملاقات کی ، اسد عمر نے ان سے حالیہ ہونے والے الیکشن این اے 157کے متعلق معلومات لیں جس پر ڈاکٹر روبینہ اختر نے کہا کہ خواتین پھر پور محنت کے ساتھ این اے 157 میں مہر بانو قریشی کی الیکشن مہم چلا رہی ہیں اور انشاء اللہ یہ محنت رائیگاں نہیں جائے گی۔
ملتان سے مزید