• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی رخصت کے باعث کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد (خبر نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی رخصت کے باعث جمعہ کو ان کی عدالت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ جمعہ کو چیف جسٹس کی عدالت میں 12 مقدمات کی سماعت ہونا تھی جن میں رجسٹرار سپریم کورٹ اور وزارت قانون کی انفارمیشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست اور او جی ڈی سی ایل ملازمین سمیت دیگر کیسز شامل تھے۔ ذرائع کے مطابق ان مقدمات کی سماعت اب آئندہ جمعہ کو ہو گی۔
اسلام آباد سے مزید