پشاور (جنگ نیوز)تنظیم اساتذہ پشاور سٹی کے زیر اہتمام تعلیمی ریلیف پیکیج کے تحت گورنمنٹ پرائمری سکولوں کے مستحق طلباء کو پیکیج دئیے گئے۔اس موقع پر ڈی ڈی ای او بسم اللہ جان‘ایس ڈی او او احسان شاہ‘سکندر خان صدر ‘مصباح الاسلام ناظم تنظیم اساتذہ پاکستان اور مختلف اساتذہ بھی موجود تھے ۔