• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کے تحفظات گورنر وزیراعظم سے ملیں گے

کراچی(ٹی وی رپورٹ)ایم کیوایم پاکستان کا گورنر ہاؤس کراچی میں ہنگامی مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا،گورنرسندھ کی وزیراعظم شہباز شریف سےاسلام آبادمیں ملاقات متوقع ہے، گورنرسندھ کامران ٹیسوری24گھنٹےمیں وزیراعظم سےملنےروانہ ہوں گے، گورنرسندھ کی ملاقاتوں کےبعدایم کیوایم کاایک اور اجلاس متوقع ہے،ذرائع کے مطابق گورنرسندھ ایم کیوایم کےتحفظات وزیراعظم کوپہنچائیں گے،گورنرسندھ کی چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوسےبھی ملاقات متوقع ہے، اجلاس میں ایم کیوایم قیادت کابلدیاتی ترامیم سےمتعلق پیپلزپارٹی کی ترمیم پرتحفظات کااظہارکیا گیا۔
اہم خبریں سے مزید