• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا المیہ ہے کردار کے ”بونوں“ کو بڑے عہدوں سے نوازا گیا، اکبر ایس بابر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ بڑے سے بڑا عہدہ بھی چھوٹے انسان کو بڑا نہیں بنا سکتا ، بڑے پن کیلئے بڑا کردار چاہئے۔ گزشتہ روز ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کا المیہ ہےکہ کردار کے ”بونوں“ کو بڑے عہدوں سے نوازا گیا جو آج بیرون ملک بیٹھ کر وطن کو بدنام کرنے میں مشغول ہیں۔
اہم خبریں سے مزید