پشاور (لیڈی رپورٹر) پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کی سالانہ چھتیسویں کانفرنس 22 تا 24نومبر کوبلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینرنگ اینڈ مینیجمنٹ سائنسز، کوئٹہ میں منعقد کی جائے گی۔ جں میں پاکستان بھر کی یونیورسٹیز کےکثیر تعداد میں طلبا اور طالبات بھی اس بین االقوامی کانفرنس میں شرکت کریں گے تین روزہ کانفرنس میں پاکستان کو درپیش مسائل اور ان کے حل اور مختلف نوعیت کے بین االقوامی موضوعات کو زیر بحث الیا جائے گا۔ صوبہ بلوچستان کے تمام محکمہ جات کے سربراہان اور تعلیمی و اقتصادی امور کے ماہرین کانفرس میں خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔