• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم کی روانگی میں تاخیر

کراچی( اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کی اذلان شاہ کپ کیلئے روانگی میں ایک دن کا اضافہ کردیا گیا، ٹیم اب جمعرات کے بجائے جمعے کو ملائیشیا روانہ ہوگی، منگل کو قومی کھلاڑیوں کے ویزے کا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔

اسپورٹس سے مزید