• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وردی والوں کے سوا میرے پیچھے کوئی آیا تو حالات کا ذمہ دار خود ہوگا، شیخ رشید، دھمکی وائرل

اسلام آباد(نمائندہ جنگ )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی مرحوم صحافی ارشد شریف کے گھر تعزیت کے بعد دی گئی دھمکی وائرل ہو گئی۔

 واپس گاڑی میں بیٹھتے وقت میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ میرے پیچھے وردی والوں کے علاوہ اگر کوئی اور آیا تو وہ خود اپنے حالات کا ذمہ دار ہوگا۔

اہم خبریں سے مزید