• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی مظاہرہ

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی گرفتاری اورتضحیک آمیز رویئے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ نے منکل کو پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاج میں سابق اسپیکر اسد قیصر، علی محمد،شیخ راشد شفیق اور علی نواز اعوان سمیت دیگر رہنما شریک تھے مظاہرین ریلی کی شکل میں آئی جی اسلام آباد کے خلاف نعرے تے ہوئے سپریم کورٹ تک گئے، وہ صالح محمد کو رہا کرو،اعظم سواتی کو انصاف دو کے نعرے لگا رہے تھے ۔
اہم خبریں سے مزید