• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سبی ہائی کورٹ بار کا اپنے مطالبات کے حق میں عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سبی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے ہائی کورٹ سبی بینچ کو ریگولر کرنے اور اپنے مطالبات کے حق میں بدھ، جمعرات اور جمعہ کو عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیاہے۔
کوئٹہ سے مزید