• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر صفدر ہاشمی دوبارہ امیر جماعت اسلامی ملتان منتخب

ملتان (سٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی ملتان کا استصواب مکمل،نئے سیشن کے لیے ڈاکٹر صفدر ہاشمی ایک مرتبہ پھر امیر جماعت اسلامی ملتان منتخب ہوگئے، صفدر ہاشمی آج بروز بدھ اپنی ذمہ داری کا حلف اٹھائیں گے،اس سلسلہ میں آج دفتر جماعت اسلامی ملتان میں دن 11بجے تقریب حلف برداری ہوگی،امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر ان سے حلف لیں گے۔
ملتان سے مزید