ملتان (سٹاف رپورٹر) شہباز شریف ہسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر شاہد ریاض نے عہدے کا چارج سنبھال لیا اس موقع پر ایڈمن آفیسر ظہیر جاوید ، فناس آفیسر عمران ریاض، ایچ آر آفیسر راحیل آختر ، آئی ٹی آفیسر تابش جاوید ، کوالٹی اشورنس آفیسر فاروق بیگ ، ایچ آر اسسٹنٹ حذیفہ خان ، ایڈمن اسسٹنٹ عبد القدیر اور شبر صدیقی نے انہیں مبارکباد دی ، ایم ایس کا کہنا تھا کہ ان کی پوری کوشش ہو گی کہ ہر مریض کو فوری اور بروقت طبی امداد بلا تاخیر فراہم کی جائے۔