ملتان(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ ملتان راشد بزدار نے چارج سنبھال لیا ، انہوں نے کہا کہ وہ اپنی تعیناتی کے دوران پوری کوشش کریں گے کہ ملتان ضلع سے جعلی غیر معیاری اور مضر صحت ادویات کا خاتمہ ہو اور جو لوگ بھی اس کاروبار میں ملوث پائے گئے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔