کراچی (پ ر )ڈی جی کے ڈی اے سید محمد علی شاہ نے مجاہد کالونی فیز 2آپریشن کے مقام کا دورہ کیا،ان کے ہمراہ ممبر فنانس سید شجاعت حسین بھی موجود تھے، ایڈیشنل ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورسمنٹ جمیل بلوچ کے مطابق ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید محمد علی شاہ کی ہدایت ہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کےفیصلے اور احکامات پر من و عن عمل کیا جائے۔