راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے، خصوصی نمائندہ) موجودہ صورتحال کے پیش نظر تحصیل راولپنڈی کی حدود میں نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں مزیدایک دن کی تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ تعلیمی ادارے 10 نومبر جمعرات کو بھی بند رہیں گے۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔