• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس حسن نے احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ خرم نواز کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا۔ عدالت نے راجہ خرم نواز کی جانب سے سردار مصروف خان ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر درخواست پر سماعت کی۔
اسلام آباد سے مزید