• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میں 6 وکٹ سے ہرادیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو پہلے ٹی 20 میچ میں 6 وکٹ سے شکست دے دی۔قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پانچ وکٹوں پر 135 رنز بنائے۔فاتح ٹیم نے ہدف چھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔