• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تہران (اے ایف پی) ایرانی عدالت نے کرد طالبہ مہسا امینی کی زیر حراست ہلاکت کے بعد ہنگاموں کے نتیجے میں پہلی سزائےموت سنادی ہے۔ پورے ملک میں ہنگامے پھیل گئے ہیں ملزم کو سرکاری املاک کونقصان پہنچانے اور امن وامان خطرے میں ڈالنے پر سزائے موت سنائی گئی۔ 
اہم خبریں سے مزید