• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے ہنگاموں میں ملوث غیر ملکیوں کے ثبوت متعلقہ ممالک کو دیدیئے

تہران(اے ایف پی) ایران کا کہنا ہے کہ اس نے ملکی ہنگاموں میں ملوث غیر ملکیوں کے حوالے سے ثبوت و شواہد متعلقہ ممالک کو فراہم کردیے۔ ایرانی حکام کے مطابق احتجاج اور ہنگاموں میں شامل ہونے کے الزام میں 9غیر ملکی گرفتار کیے گئے جن پر زیر حراست کرد طالبہ محسہ امینی کی ہلاکت پر احتجاجی تحریک میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ گرفتار غیر ملکیوں کا تعلق فرانس، جرمنی، اٹلی اور ہالینڈ سے بتایا جاتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید