• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین میں کورونا وائرس کی نئی لہر اسٹاک مارکیٹس بیٹھ گئیں

لندن(اے ایف پی) چین میں کورونا وائرس کے دوبارہ پھیلنے اور اس کے نتیجے میں 6ماہ کے عرصہ میں پہلی ہلاکت کے بعد ایشیاء اور یورپ کی اکثر اسٹاک مارکیٹوں میں حصص کے دام گر گئے اور سرمایہ کاری متاثر ہوئی ہے۔ اس بات کا بھی خدشہ ہے کہ یہ کیفیت کچھ عرصہ قائم رہے گی۔
اہم خبریں سے مزید