• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانزک لیب ملتان میں بنائی جائے، صدر سول سوسائٹی فورم

ملتان (سٹاف رپورٹر)سول سوسائٹی فورم ملتان کے صدر ڈاکٹر عرفان احمد پراچہ نے کہا ہے کہ ملتان میں فرانزک لیب کا قیام بے حد ضروری ہے کیونکہ جنوبی پنجاب میں کہیں بھی فرانزک لیب نہیں ہے جس کی وجہ سے مختلف واقعات کے شواہد نہ صرف ختم ہوجاتے ہیں بلکہ لاہور میں فرانز ک لیب سے واقعات کے رزلٹ لینے بھی دشواریوں کا سامنا کرناپڑتا ہے۔
ملتان سے مزید