• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کوٹ خواجہ سعید میں محفل میلاد

لاہور (پ ر)گورنمنٹ کالج برائے خواتین کوٹ خواجہ سعید میںپرنسپل ڈاکٹر ثمن زاہد، وائس پرنسپل مسز طاہرہ خانم اسلامیات ڈیپارٹمنٹ (مسز طارق، مسز نائلہ توقیر، مسز فرخندہ کوثر) کی زیر نگرانی سالانہ محفل میلادہوئی۔ محفل کا آغاز تلاوت کلام پاک سےعلشبہ سال سوم نے کیا۔حمد باری تعالیٰ کی سعادت نبیہا کنول نے حاصل کی۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سیّد عبد الخبیر آزاد لاہور سے چاند کے نظر آنے یا نہ آنے کا حتمی اعلان کریں گے۔