• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی این پی کے زیر اہتمام کل پروگرام ہوگا

کوئٹہ(پ ر) بی این پی ضلع کوئٹہ کے صدر غلام نبی مری کے مطابق ہفتہ 26نومبر کو سہ پہر تین بجے لہڑی اسٹاپ مشرقی بائی پاس نزد پیپسی فیکٹری میں شمولیتی پروگرام ہوگا اس موقع پر حاجی محمداعظم مینگل‘ اخترمینگل‘ ٹکری جمعہ خان سمالانی ہزار خان شاہوانی اپنے ساتھیوں سمیت بی این پی میں شامل ہونگے ۔
کوئٹہ سے مزید