کوئٹہ( این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سابق بیوروکریٹ میر عبدالعزیز زرکزئی زہری کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم ایک معتبرشخصیت کے مالک تھے ان کی رحلت سے زہری کے عوام ایک شفیق انسان سے محروم ہوگئے ہیں۔