• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب اور جاپان نے بہترین کارکردگی دکھائی، ناصر اسماعیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ ناصر اسماعیل نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ گروپ اسٹیج میں ارجنٹائن اور جرمنی کی شکست نے دیگر ٹیموں کا بھی حوصلہ بلند کردیا ہے، سعودی عرب اور جاپان نے بڑی ٹیموں کے خلاف کمال کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔
اسپورٹس سے مزید