• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیا میں کام کرنے والے محکمہ تعلیم کے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محکمہ تعلیم سندھ کے ملازمین کا میڈیا اداروں میں کام کرنے کے خلاف کارروائی کا فیصلہ سیکریٹری تعلیم سندھ کی ہدایت پر تمام ضلعی افسران کو لیٹر جاری کردیا گیا۔ ضلعی افسران 7دن کے اندر ایسے ملازمین کی تفصیلات پیش کرنے کے پابند ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید