• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکونے بیچ 7 کے بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کردی

ملتان (سٹاف رپورٹر )میپکو انتظامیہ صارفین کی سہولت کے لئے بیچ7کے بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کردی ہے۔ ڈائریکٹر کمرشل میپکو اسدحماد کے مطابق بیچ7کے صارفین کی نومبر کے بجلی بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں 28نومبر تک توسیع کی گئی ہے۔ میپکو ریجن کے بیچ7 کے صارفین لیٹ پے منٹ سرچارج (LPS) کی ادائیگی کے بغیر توسیع کردہ تاریخ تک بل ادا کرسکتے ہیں۔
ملتان سے مزید