• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو کی طرح لینڈو اسکی کا بھی ورلڈ کپ میں پہلا گول

دو حہ (عبد الحفیظ نوری)سعودی عرب جس نے دوبارہ عالمی چیمپئن ارجنٹائن کو اپنے پہلے میچ میں 1-2گول سے ہراکر تہلکہ مچا دیا تھا ۔ لیکن فیفا ورلڈ کپ کے گروپ سی میں اپنے دوسرے میچ میں پولینڈ کے ہاتھوں صفر 2گول سے شکست کھاگیا ۔ واضح رہے کہ لینڈ واسکی کی طرح پرتگال کے کپتان کر سچیا نو رونا لڈو نے بھی پانچویں ورلڈ کپ میں پنالٹی کک پر پہلا گول کیا تھا۔