• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والی بال، ایران کی دوسری کام یابی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) لاہور میں پانچ ملکی سنٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ میں ہفتے کو ایران نے سری لنکا کو تین صفر سے مات دیدی۔ایران کی چیمپئن شپ میں دوسری کامیابی ہے۔
اسپورٹس سے مزید