• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی( جنگ نیوز) ورلڈ کپ کے دوران قطر میں لگائی گئی پابندیوں کے خلاف جرمنی کے مختلف شہروں میں قطر کے خلاف مظاہرے کئے گئے جبکہ جرمن فٹبال لیگ بنڈس لیگا میں بائیکاٹ قطرکے بینرز آویزاں کئے گئے، جرمن میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنڈس لیگا میں فٹبال شائقین کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کرتے ہوئے بائیکاٹ قطر کے بینرز آویزاں کیے۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ قطر میں کھیلے جارہے فیفا ورلڈکپ میں شائقین پر عائد کی گئی پابندیوں کے خلاف مظاہرے کیے جارہے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید