• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدیل رزکی فٹبال فیڈریشن کے ڈائریکٹر مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن نے عدیل رزکی کو ٹیکنیکل ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے۔عدیل رزکی ویمنز ٹیم کے ہیڈ کوچ مالدیپ میں ڈائمنڈ جوبلی ٹورنامنٹ جیتنےوالی پاکستان ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ رہ چکے ہیں۔ اس وقت پی ایف ایف کانگریس کے رکن بھی ہیں، عہدہ سنبھالنے کے بعد کانگریس سے الگ ہو جائیں گے۔

اسپورٹس سے مزید