• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرینا ولیمز کو ومبلڈن کے پہلے راؤنڈ میں شکست

لندن (جنگ نیوز) آٹھ بار کی ومبلڈن ٹینس چیمپئن امریکا کی چوالیس سالہ سیرینا ولیمز چار برس بعد ایونٹ میں اپنی واپسی کو خوشگوار نہ بناسکیں، اُنہیں آسٹریلیا کی مایا جوائنٹ کے ہاتھوں پہلے راؤنڈ میں شکست ہوگئی ۔ ویمنز کی نمبر آٹھ سیڈ ایلینا سیوٹولینا بھی ہار گئیں۔

اسپورٹس سے مزید