• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخ جوعان ایشین اولمپکس کے صدر منتخب

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قطر کے شیخ جوعان بن حمد آل ثانی اولمپکس کونسل آف ایشیا کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوگئے، ان کی مدت 2027 سے 2035 تک کیلئے ہوگی، 27ملکوں کی جانب صدر کے عہدے کے لئے کسی دوسرے امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کرائے ۔

اسپورٹس سے مزید