• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ جونیئر اسکواش، چار پاکستانی پلیئرز بھی شریک ہونگے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان کے چار کھلاڑی ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لیں گے،ایونٹ20 سے 31 جولائی تک کینیڈا میں ہوں گے، پاکستانی کھلاڑیوں میں عبد اللہ نواز،نعمان خان،محمد عمیر عارف،اوریحییٰ خان شامل ہیں۔

اسپورٹس سے مزید