• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا فائنل میں، دوسرا سیمی فائنل آج

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل جمعرات کو اوول لندن میں میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ قبل ازیں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹ سے شکست دے کر فائنل کے لئے کوالی فائی کرلیا۔ پیر کو ویسٹ انڈیز نےسات وکٹ پر125 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی ایش گارڈنر نے13رنز دے کر دو وکٹ حاصل کئے اور20 گیندوں پر35 ناٹ آؤٹ رنز بنائے اور پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔

اسپورٹس سے مزید