• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی، پی ٹی آئی جلسے میں سرکاری وسائل کا استعمال، ملازمین کی شرکت

نوشہرہ ( آن لائن ) تحریک انصاف حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کیلئے راولپنڈی راونگی کے موقع پر سرکاری وسائل کا بے جا استعمال کیا گیا پرویزخٹک اور صوبائی وزیر عاطف نے سرکاری نمبر پلیٹ والی موٹرکار میں خیبرپختونخوا کے قافلوں کی قیادت کرکے راولپنڈی روانہ ہوئے۔سرکاری ملازمین کی بھی بڑی تعداد تحریک انصاف کی ٹوپیاں ، ہاتھوں میں جھنڈے لہراتے ہوئے مارچ کا حصہ بنے۔
اہم خبریں سے مزید