• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس سب انسپکٹرز کی ترقی کیلئے بورڈ اجلاس کل ہو گا

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کی ترقی کے لیے محکمانہ پروموشن بورڈ اجلاس بلانے کا فیصلہ، اجلاس 28اور29نومبر کو ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلیشمنٹ کی سربراہی میں سی پی او میں ہوگا، 6رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔
ملتان سے مزید