• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کا انڈر 13ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسڑکٹ سپورٹس آفیسر ملتان فاروق لطیف کے مطابق سپورٹس ڈیپارٹمنٹ ملتان انڈر 13ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کررہا ہےجس میں ایتھلیٹکس، فٹبال، جمناسٹک، مارشل آرٹس، آرچری، بیڈمنٹن،ٹیبل ٹینس اور کرکٹ شامل ہے،ایونٹ تحصیل،ڈسڑکٹ اور ڈویژن کی سطح پر منعقد کیا جائے گا،انہوں نے مزید بتایا کہ ان کھیلوں میں حصہ لینے کے خواہشمند کھلاڑی 30نومبر تک اپنی رجسڑیشن کرواسکتے ہیں۔
ملتان سے مزید