• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر ) ڈویژنل کمرشل آفیسر ریلوے ملتان ڈویژن شاہد رضا نے اپنی ٹیم کی ہمراہ تیزگام اور خیبر میل ٹرین پر چھاپہ مار کر 27 بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے پکڑ لیے،کرایہ اور جرمانے کی مد میں 32 ہزار 160 روپے وصول کیے گئے۔
ملتان سے مزید