ملتان ( سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ دہلی گیٹ کی شہری کے 2026ء کے موٹرسائیکل چوری کے مقدمہ میں برآمدگی۔ایس ایچ او تھانہ دہلی گیٹ تنویراسلم نے مدعی مقدمہ کے ملزم کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے نقدی رقم برآمد کی ۔سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر نے اپنے دفتر میں مدعی مقدمہ کو بلایا اور برآمد شدہ رقم 40ہزار روپے مدعی مقدمہ کے حوالے کی۔