• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمشنر کا ڈی سی کے ہمراہ حسین آگاہی بازار اور اطراف میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) کمشنر ملتان عامر کریم خاں کا ڈی سی فیصل سلیم کے ہمراہ حسین آگاہی بازار اور اطراف میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا،مختلف منصوبوں پر جاری کام کا جائزہ لیا،اس موقع پر انہیں منصوبوں کی فزیکل و مالی پیش رفت، سول ورک، اربن شیڈنگ اور دیگر اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، کمشنر نے جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے معیار اور فنشنگ پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔
ملتان سے مزید