ملتان (سٹاف رپورٹر) اکاؤنٹ آفس ملتان کے سینئر آڈیٹرملک قادر بخش بوسن کی آنکھ کا گزشتہ روز کامیاب آپریشن ہوا جس کے بعد ان کی طبیعت میں کافی بہتری آئی ہے، اس موقع پر ملک قادر بخش نے تمام دوست احباب اور اکاؤنٹ آفس کے تمام ساتھیوں کا دعائیں دینے پر شکریہ ادا کیا۔