• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کالجزمیں اگلے ہفتے سے فرسٹ ایئر اورینٹیشن ویک اور کلاسزکا اجرا

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب کالجز میں اگلے ہفتے سے فرسٹ ایئر اورینٹیشن ویک اور کلاسزکا اجرا،پنجاب کالجز میں اگلے ہفتے سے فرسٹ ایئر اورینٹیشن ویک اور کلاسزکا اجراہو رہا ہے،اورینٹیشن ویک میں طلبہ کو تعلیمی سال میں ہونے والی تمام سر گر میوں کے متعلق مکمل معلومات فراہم کی جائیں گی،پنجاب کالجز کے امتحانی نظام، ٹیسٹ سیشن ڈیجیٹل ٹیوشن، فری تیاری کے مکمل طریقہ کاراور سٹوڈنٹ ایپ کے متعلق آگاہی دی جائے گی۔
ملتان سے مزید