• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے) ضلع راولپنڈی میں کورونا کا ایک مریض رپورٹ ہوا ہے۔ راولپنڈی ضلع میں اب تک کورونا وا ئرس سے متاثرہ کل44095مریضوں میں سے 42743 ڈسچارج جبکہ1341اموات ہوئیں ۔ایکٹو کیسز کی تعداد11ہے ۔جو ہوم آئسو لیشن میں ہیں۔راولپنڈی ضلع کا پازیٹو یٹی ریٹ اعشاریہ گیارہ فیصدرہا۔ 
اسلام آباد سے مزید